پاکستان

نواز شریف سے نثارکی ملاقات پارٹی امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نیوز وی او سی) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف سے جمعرات کو پنجاب ہاؤس میں چودھری نثار نے ون آن ون ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورتحال اور جماعتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے ہوا ہے کہ شریف خاندان ساری توجہ اپنے مقدمات پر مرکوز رکھے گا اور ریاستی اداروں سے تصادم نہیں کیا جائیگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button