انٹرنیشنل

ڈنمارک، پانامہ لیکس پیپرز خریدنے والا پہلا ملک بن گیا

کوپن ہیگن: ڈنمارک ٹیکس چوری کے الزام میں پانامہ لیکس پیپرز خریدنے والا پہلا ملک بن گیا، 600 افراد کے خلاف ٹیکس چوری کی تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈنمارک نے پانامہ پیپر 10 لاکھ روپے میں خریدے، پانامہ لیکس پیپرز میں 600 ڈنمارک شہریوں پر ٹیکس چوری کے الزامات ہیں، ڈنمارک میں چھ سو شہریوں کے خلاف ٹیکس چوری کے الزام میں تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button