Draft

بائیس سالہ بیوی کو اس کے شوہر نے غصے میں آکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ مقدمہ درج

گوجرانوالہ 29 اکتوبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
کیمراہ مین وکی کے ساتھ بیورو چیف پاکستان
تفصیلات کے مطابق کھیالی کے رہائشی اسد ولد اصغر نے اپنی بیوی صباح کے منہ پر زار سے اولٹا ہاتھ مارا، ہاتھ کی انگلوں میں انگوٹھا پہن رکھی تھیں جس سے اس کی بیوی صباح شدید زخمی ہو گئی اور اس کے ناک کی ہڈی متاثر ہوئی اور اس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، میڈیکل ابھی انتظار میں ہے ۔
۔ شوہر نے جان سے مارنے کی کوشش کی ۔ متاثرہ خاتون کا ماموں
جب یہ واقع ہوا تب صباح کا ماموں موقع پر موجود تھا
کھیالی کے رہائشی اسد نے اپنی جواں سالہ بیوی صباء کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ جس سے صباء بری طرح زخمی ہو گئی۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر صباء کے ماموں موقع پر پہنچ کر اپنی بیٹی کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔جہاں پر ڈاکٹرز اسے طبی امداد دے رہے ہیں ۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ صباء کےسر، چہرے اور ناک پر گہرے زخم آئے ہیں ۔متاثرہ لڑکی صباء نے اپنے خاوند پر الزام لگاتے ہوئے نیوز وی او سی کے بیورو چیف بشیر باجوہ کو بتایا کہ اسکا خاوند اسے غیر اخلاقی کام کرنے کو کہتا تھا جس کے انکار پر اسنے تشدد کا نشانہ بنایا ہے لڑکی کا بیان ۔
دوسری طرف واقعہ کا نوٹس خود ڈی ایس پی لیگل اور اعلی حکام نے نوٹس لیا
کی اطلاع ملنے پر تھانہ کھیالی کے ایس ایچ او ناصر بٹ موقع پر پہنچ گئے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات
شروع کر دی، پولیس کے مطابق صباء کی عمر 23 سال ہے اور اس کی چھ سال قبل شادی ہوئی تھی اور وہ 2بچوں کی ماں ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button