انٹرنیشنل

کاتلان حکومت کے اختیارات سپانش نائب صدر سورایا سائینس سانتاماریہ کو سونپ دئیے گئے

بارسلونا( غفور احمد قریشی ) سپین کے صوبے کتالونیا میں آرٹیکل 155 کے نفاذ اور پارلیمنٹ کی تحلیل کئے جانے کے بعد کاتلان حکومت کے تمام اختیارات سپانش نائب صدر سورایا سائینس سانتاماریہ کو سونپ دئیے گئے ۔سپین کے صدر ماری آنو راخوئی کے آرڈر کے مطابق سورایا سائینس سانتاماریہ صوبے کو کنٹرول کریں گی ،امن و امان کا قیام، سپانش قوانین کی عملداری ، معاشی معاملات کی دیکھ بال اور نئے الیکشن کا انعقاد ان کی بڑی ذمہ داری ہوگی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button