یوم سیاہ اور کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سکول کے بچوں اور سول سوسائٹی کی ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی قیادت میں ریلی

نارووال 28 اکتوبر 2017
(راشد عارف نارووال سے نیوز وائس آف کینیڈا)
یوم سیاہ اور کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے سکول کے بچوں اور سول سوسائٹی کی ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر کی قیادت میں ریلی، کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ریلی سیکورٹی انتظامات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے شدید بد انتظامی کا شکار، کالج اور سکول کےبچوں نے سڑک بلاک کر دی جس سے ٹریفک کافی متاثر ہوئی
Load/Hide Comments