این اے 04 میں مسلم لیگ نواز کو پی ٹی آئی کے ہاتھوں شکست

پشاور: این اے 4 پشاور کا ضمنی الیکشن، 269 پولنگ سٹیشنز کے نتائج، تحریک انصاف کے ارباب عامر 47586 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، ن لیگ کے ناصر موسیٰ زئی کے 25267 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ اے این پی کے امیدوار خوشدل خان 25143 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔
Load/Hide Comments