پاکستان

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے قبضہ ما فیا کی جا نب سے زمین ہتھیا نے کے لیے دو بھائیو ں کو برہنہ کر کے تشدد کا نشا نہ بنا نے کا ازخود نو ٹس لے لیا

اسلام آباد 25اکتوبر201
(خصوصی رپوٹ بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے قبضہ ما فیا کی جا نب سے زمین ہتھیا نے کے لیے دو بھائیو ں کو برہنہ کر کے تشدد کا نشا نہ بنا نے کا ازخود نو ٹس لے لیا،آئی جی اسلام آباد پو لیس سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسلام آباد کے ایک نواحی علاقہ کر پا میںبا اثر قبضہ ما فیا کی جا نب سے غیر قانونی سیل قائم کر کے زمین ہتھیا نے کے لیے دو بھائیو ں کو برہنہ کر کے تشدد کا نشا نہ بنا نے کے خلاف ازخود نو ٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد پو لیس سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ہے ، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے یہ نوٹس متاثرہ نوجوان کے والد کی جانب سے دی گئی درخواست پر لیا ، یادرہے کہ چیف جسٹس کو راجہ ظہیر اختر نے درخواست دی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ بااثر گروپ میری زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے ان سے مجھے جان کا خطرہ بھی لاحق ہے اسلئے استدعا ہے کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے، جس پر چیف جسٹس نے معاملے پر آئی جی اسلام آباد سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button