انٹرنیشنل

سعودی خواتین نقاب سے متعلق آسٹریا کے نئے قانون کا احترام کریں ،ْ سعودی وزارت داخلہ

ریاض 24اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
سعودی وزارت داخلہ نے آسٹریا سفر کرنے والی سعودی خواتین کو تاکید کی ہے کہ وہ نقاب سے متعلق آسٹریا کے نئے قانون کا احترام کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق آسٹریا نے یکم اکتوبر2017 ء سے پبلک مقامات پر نقاب لینے پر پابندی عائد کردی ہے اور پابندی آسٹریا سمیت وہاں آنے والے تمام ممالک کے سیاحوں پر بھی نافذ کی ہیں۔ آسٹریا میں نافذ کردہ نئے قانوں کے مطابق جو خاتون خلاف ورزی کی مرتکب ہوگی اس کو 150یورو کا جرمانہ جبکہ خلاف ورزی دہرانے پر قید کی سزا بھی ہوگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button