ایڈیٹرکاانتخاب

آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ہے: ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی

کراچی 24اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی ہے کہ شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور فریال تالپور نے شرجیل میمن کو قتل کرنے کا حکم اس حوالے سے حساس اداروں نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی کال بھی ریکارڈ کر لی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن آصف زرداری اور فریال تالپور کے جرائم کے گواہ بن سکتے ہیں اسی لیے انہیں قتل کروانے کا حکم دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button