ایڈیٹرکاانتخاب

میرے مشورے پر شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے سے انکار کیا، رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

لاہور 23اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہمیرے مشورے پر شہباز شریف نے وزیر اعظم بننے سے انکار کیا۔نجی ٹی سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حمزہ اور سلمان کی موجودگی میں شہباز شریف کو میں نے وزیر اعظم نہ بننے کا مشورہ دیا اور کہا کہ وفاق میں ہم ڈسٹرب ہو گئے ہیں، اب پنجاب کو ڈسٹرب نہیں کر سکتے، شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے میرے مشورے کی تائید کی اور پھر شہباز شریف نے خود نواز شریف سے درخواست کی کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button