پاکستان

میاں صاحب کیسزکاسامناکریں،آصف زرداری کوئی مددنہیں کرسکتے، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(نیوز وی او سی آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ میاں صاحب کیسزکاسامناکریں،آصف زرداری کوئی مددنہیں کرسکتے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چھوڑنے والوں کوجلدغلطی کااحساس ہوگا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف کوفیئرٹرائل کاموقع ملناچاہئے،میاں صاحب کے پاس وکیل بھی ہے اوردلیل بھی،سابق وزیراعظم کے کیس کا 6 ماہ میں فیصلہ ہوجائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button