Draft

حضرت بہائوالدین زکریاملتانی کا سالانہ عرس،قلعہ کہنہ قاسم با غ اور رہا ئشی علاقو ں میں صفائی آ پریشن کا آ غاز

ملتان 21اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
ڈپٹی کمشنر ملتا ن نا در چٹھہ نے حضر ت بہاء الد ین زکر یاؒ کے سالا نہ عر س کے موقع پر شہر میں صفا ئی کے بہتر ین انتظا ما ت کر نے کا حکم دیا ہے ۔سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی حکا م نے اس سلسلے میں عملہ صفا ئی کی ڈ یو ٹیا ں مختص کر کے قلعہ کہنہ قاسم با غ اور زائر ین کے رہا ئشی علاقو ں میں گز یٹیڈ صفائی آ پریشن کا آ غاز کر دیا ہے ۔
مینجنگ ڈائریکٹر عمرا ن نو ر نے منیجر ز آ پر یشن کو ہدا یت کی ہے کہ قلعہ کہنہ قاسم با غ سے ملحقہ تعلیمی ادارو ں میںزائر ین کی رہا ئش کے با عث پیشگی طور پر ان مقا ما ت کو خصوصی طو ر پر دھو کر را ستو ں پر چو نا اور چھڑ کا ئو کا انتظا م بھی کیا جائے ۔عمران نو ر نے کہا کہ ملک بھر سے عرس میں شر کت کیلئے آ نے والے زائرین ہما ر ے مہما ن ہیں جن کو بھر پور سہو لیا ت فراہم کر ینگے۔
انہوںنے کہا کہ عر س کے تینوں ایا م 24 گھنٹے عملہ صفا ئی اور مشینر ی دربا ر پر مو جو درہے گا جبکہ عر س کے موقع پر خصوصی کنٹرول روم بھی قا ئم کیا جا ئے گا جس کے ذ ر یعے تمام شکا یا ت کاا زا لہ فو ر ی طور پر ممکن بنا یا جا ئے گا ۔در یں اثنا ء منیجرز آ پر یشن عثما ن خورشید اور محمد انوارکی قیا دت میں شہر کے مختلف علاقو ں میں صفائی آ پر یشن کیا گیا اور ہز ارو ں من کو ڑا کر کٹ اکھٹا کر کے شہر سے با ہر خندقو ں میں دفن کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button