بزنس

آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

کراچی 20اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
آل پاکستان آئل ٹنکر ایسویشن نے 23 اکتوبر کو پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر ایسوی ایشن نے پورے پاکستان میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے تاہم آئل ٹینکر ایسوی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے گے وعدے پورے نہیں کیے گے تاہم وعدے پورے نہ کیے جانے پر ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button