سائنس و ٹیکنالوجی
چین نے پاکستان کی دوستی میں لاہور جیسا شاہی قلعہ تیار کر لیا
لاہور 20اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
شاہی قلعہ اب چین میں دیکھنے کوملے گا ۔لاہور کا تاریخی قلعہ اپنی شان شوکت کے ساتھ چین کے شہر شنگھائی میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ قلعہ لاہور اور چین کی پاک دوستی کی ایک شاندار مثال ہے ۔ جسے چین نے مز ید مضبوط رشتے استوار کرنے کے لئے تیار کیا ہے چین میں تیار کیا گیا شاہی قلعہ آرکیٹکچراینڈ بلڈنگ پراجیکٹس کا حصہ ہے ۔ چین کی جانب سے شنگھائی میں شاہی قلعہ کی تیاری پاک دوستی کو مضبوط کرنے کیلئے اقدام اٹھایا گیا ہے ۔