Draft
گوجرانوالہ کے رکن صوبائی اسمبلی توفیق بٹ نے اسپیکرز قومی و پنجاب اسمبلی سے ملاقات
لاہور 20اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
رکن صوبائی اسمبلی توفیق بٹ نے اسپیکرز قومی و پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی۔ملاقات میں سردار ایاز صادق اور رانا محمداقبال سے موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ایم پی اے نے سردار ایاز صادق کو جمہوریت کے فروغ اور پارلیمنٹ کے تقدس کیلئے بھرپور عملی جدوجہدکرنے پرزبردست خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب و ایم پی اے رانا محمد ارشد بھی موجود تھے۔