Draft

خواہش ہے کی منفرد منفی کردار ادا کروں: نصیر الدین شاہ

ممبئی(آن لائن)بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ وہ دلچسپ منفی کردار کرنا چاہتے ہیں ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ کا اپنے انٹرویو میں کہناتھا کہ انہوں نے کئی فلموں میں منفی کردار ادا کیے لیکن اب ان کوکوئی مختلف اورمنفرد قسم کے منفی کردار کی تلاش ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں ایک نئے اور دلچسپ منفی کردار کے ساتھ آ سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button