انٹرنیشنل

چھرا گروپ لندن جا بہنچا ۔ لندن کے ٹیوب اسٹیشن پر نامعلوم شخص کا حملہ، متعدد افراد زخمی

لندن 17 اکتوبر2017)
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈآ)


لندن کے ٹیوب اسٹیشن میں نامعلوم شخص کی جانب سے 3 لوگوں پر چھریوں کے وار کرکے انکو شدید زخمی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارسن گرین کے ٹیوب اسٹیشن کے باہر نامعلوم شخص کا3 لوگوں پر چھریوں سے حملہ تاہم حملے سے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد ٹیوب اسٹیشن کو بند کردیا گیا جبکہ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مشکوک شخص کی تلاش شروع کردی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button