پاکستان

ڈاکٹر طاہر القادری 2 ہفتے کے دورے پر لندن روانہ

لاہور (نیوز وی او سی آن لائن)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 2 ہفتے کے دورے پر لندن روانہ ہو گئے،اس موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی،میڈیا رپورٹس کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے براستہ دوحہ لندن جائیں گے ،وہ لندن میں اپنا طبی معائنہ کرائیں گے ،اس کے علاوہ لندن اور برمنگھم میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کریں گے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button