Draft

میٹرو ٹرین کی بوگیوں،انجن کی تقریب رونمائی سے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا خطاب

لاہور 9 اکتوبر
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)

‏میٹرو ٹرین پہلا منصوبہ ہےجس پر پورے پاکستان کی نظریں لگی ہیں ۔ شہباز شریف
‏یہ چین کا نہ صرف اہل لاہور بلکہ اہل پاکستان کے لیے بہت بڑا تحفہ ہے ۔ شہباز شریف
‏روزانہ لاکھوں افراد شاندارطریقے سے اس پرسفر کریں گے ۔ شہباز شریف
‏لاکھوں لوگوں کو روزانہ بلاتاخیرمنزل مقصود تک پہنچایا جائےگا ۔ شہباز شریف
‏منصوبے سے ڈھائی لاکھ لوگ مستفید ہوں گے ۔ شہبازشریف
‏لاک ڈاؤن کے ذریعے پاکستان میں انتشارپھیلانے کی کوشش کی گئی ۔ شہبازشریف
‏وقت آگیا ہےکہ ان لوگوں کا پول کھول دیا جائے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے ۔ شہباز شریف
‏مخالفین کہتے ہیں اورنج لائن اورمیٹروکیوں بنایا گیا؟شہبازشریف
‏2014 میں اسلام آباد میں دھرنے دے کرپاکستان کے7ماہ ضائع کیےگئے ۔ شہبازشریف
‏دنیا بھرمیں پبلک ٹرانسپورٹ سبسڈی پر ہوتی ہے کمائی کا ذریعہ نہیں ہوتی ۔ شہبازشریف
‏وقت آگیا ہے کہ نوجوانوں کو غلط راہ پر لگانے والوں کا پول کھول دیا جائے ۔ شہبا شریف
‏تقریریں اور الزامات قوم کا وقت ضائع کرتی ہیں ۔ شہبازشریف
‏میٹروبس پر نیازی صاحب اوران کے نیازمندوں نے تنقید کی ۔ شہبازشریف
‏70ارب کرپشن توکیا35ارب کی کرپشن بھی ثابت ہوجائےتوعوام کےہاتھ،میرا گریبان ۔ شہبازشریف
‏اتفاق فاؤنڈری تو20 سال پہلےبندہوچکی ہے ۔ شہباز شریف
‏الزام لگایا گیا میٹرومنصوبے پر70 ارب کی کرپشن ہوئی ہے ۔ شہبازشریف
‏خان صاحب 4سال ہوگئےمگرخیبرپخت​ونخوا میں میٹروبس کا کوئی نشان نہیں ملتا ۔ شہبازشریف
‏الزام لگا یا گیا منصوبوں پر اتفاق فاؤنڈری کا لوہا استعمال ہورہا ہے ۔ شہباز شریف
‏نیازی صاحب نےہم پرتنقید کی مگرخیبرپختونخوا میں میٹرو کا اعلان کردیا ۔ شہبازشریف
‏ہماری حکومت خیبرپختونخوا میں ہوتی تو ایبٹ آباد، بنوں، کوہاٹ میں بھی میٹروبس منصوبہ ہوتا ۔شہبازشریف
‏خان صاحب کو کیسا نیا پاکستان چاہیے؟شہبازشریف
‏کسان پیکج کی بات کرتے ہیں توخان صاحب عدالت میں چلے جاتے ہیں ۔ شہبازشریف
‏نیازی صاحب آپ کےلاہورکے عہدیدارنے اورنج لائن کیخلاف عدالت میں درخواست دائرکی ۔ شہبازشریف
‏ڈینگی آتا ہے تو خان صاحب پہاڑوں پرچلے جاتےہیں ۔ شہبازشریف
‏ہربات پر دھرنے، جلسے اورجلسوس کرنا کیا اس سے پاکستان آگے جائے گا؟شہبازشریف
‏لاہور میں گرین لائن چل پڑی ہے اس لیے گرین شرٹ پہنی ہے ۔ شہبازشریف
‏‏جب اورنج لائن مکمل ہوگی تو اورنج شرٹ پہنوں گا ۔ شہبازشریف
‏مخالفین روڑے اٹکاتے رہیں، ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہے گا ۔ شہباز شریف
‏لاہور:2014 میں خود نیازی صاحب نے پشاور میں میٹرو بس کا اعلان کردیا ۔ شہباز شریف
‏نیازی صاحب اور انکے نیاز مندوں نے میٹرو بس کو جنگلہ بس کہا ۔ شہباز شریف
‏دنیا کے تمام ترقی یافتہ ملکوں میں ایسے منصوبے بنتے ہیں ۔ شہباز شریف
‏دھرنا دینے والوں نے پاکستان کے 7 ماہ ضائع کردیے ۔ شہباز شریف
‏مخالفین سمجھتے ہیں اورنج لائن منصوبہ2018سے پہلےمکمل ہوا تو لاہور والے ووٹ ن لیگ کو دینگے ۔ شہباز شریف
‏میٹرو ٹرین منصوبے پر عدالت کا جو بھی فیصلہ آئے گاہم اسےتسلیم کریں گے ۔ شہباز شریف
‏بوسیدہ نظام کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑا رہوں گا ۔ شہباز شریف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button