انٹرنیشنل

کرغزستان کے نائب وزیراعظم ٹریفک حادثے میں ہلاک

کراچی 8 اکتوبر
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرغزستان کے نائب وزیراعظم ملک میں ہونے والے انتخابات کا جائزہ لینے کے لیے جارہے تھے کہ اس دوران ان کی گاڑی ایک ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں نائب وزیراعظم، ان کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ کو شدید چوٹیں آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں کو زخمی حالت میں بشکک کے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم نائب وزیراعظم، ان کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ کرغزستان کی حکومت نے بھی 38 سالہ نائب وزیراعظم کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button