رنگ برنگ

پولیس کے ساتھ 38دن تک آنکھ مچولی کرنے والی ہنی پریت کا جھوٹ پکڑا گیا

چندی گڑھ 7 اکتوبر
)بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا(
ہریانہ پولیس کے ساتھ 38دن تک آنکھ مچولی کرنے والی ہنی پریت کا جھوٹ پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کے مطابق جس کوٹھی میں اس نے رہائش کی بات بتائی تھی وہ کافی عرصے سے ویران اور بند پڑی ہے ۔وہاں رہائش کا کوئی بندوبست نہیں۔ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت کی راز دار ہنی پریت اور اس کی سہیلی سکھدیپ کور کو تحقیقات کیلئے پولیس نے سنگرورضلع کے بھوانی گڑھ تھانہ بھٹنڈا منتقل کردیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button