ایڈیٹرکاانتخاب

نواز شریف نے حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں اور اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا حکم دے دیا

لاہور 7 اکتوبر
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
نواز شریف نے حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں اور اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ نواز شریف نے حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں اور اثر و رسوخ کو ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نواز شریف نے لندن جانے سے قبل ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی بلال یاسین سے ملاقات کی تھی اور انہیں ہدایت کی تھی کہ حمزہ شہباز کی سیاسی سرگرمیوں پر نظر رکھی جائے۔ جبکہ حمزہ کی سیاسی سرگرمیوں اور اثر و رسوخ کو بھی ختم کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button