Draft

لالی وڈ سٹیج اداکاروں کے پروڈیوسر اور بے تاج بادشاہ حمزہ پرنس اور کرینا جان کی صلح ہو گئی

گوجرانوالہ/لاہور 5 اکتوبر
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
لالی وڈ سٹیج اداکاروں کے پروڈیوسر اور بے تاج بادشاہ حمزہ پرنس اپنی مثال آپ ہیں ہر ایکٹر اور ایکٹرس ان کی بہت عزت کرتے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پروڈیوسر حمزہ پرنس اور کرینا جان کی دوریاں اب دوستی میں بدل گئیں ۔
کرینا کی دوست ماڈل گرل میڈم میگھا جی، سئنیر پروڈیوسرز سیف اللہ گورائیہ اور قیصر سنا اللہ سخی سرور کوپتا چلا تو انھوں نے دونوں کو بلا کر ان کی باقاعدہ صلح کروا دی
اور یہ خبر حمزہ پرنس نے پاکستان بیورو، نیوز وائس آف کینیڈا کے دفتر میں آکر بیشر باجوہ بیورو چیف پاکستان اور مخزن لطیف سنئر صحافی کو اس بات کی تصدیق کی اور اس خبر کو شائع کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button