انٹرنیشنل

لندن کے اینجل گراونڈ اسٹیشن میں دھماکا۔

لندن 5 اکتوبر
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
لندن کے ایجنل انڈرگراونڈ اسٹیشن میں دھماکا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے ایجنل انڈر گراونڈ اسٹیشن سے دھماکے کی آواز سنی گئی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کرصورتحال کو قابو کرنے کی کوشش کرنا شروع کردی ہے جبکہ پولیس نے اسٹیشن اور اسکے اطراف کی سڑکیں بھی بند کردی ہیں۔ اینجسل گراونڈ اسٹیشن کے اندر اور باہر سینکڑوں لوگ موجود تھے۔ پولیس کے مطابق اسٹیشن سے دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button