پاکستان

چیئرمین نیب کیلئے 6 مجوزہ نام کسی صورت قبول نہیں، حکومت اور اپوزیشن لیڈر نے مُک مکا کر لیا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: (نیوز وی او سی) ڈپٹی چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی نے شہر اقتدار میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ارکان اسمبلی کا حلف نامہ اصل حالت میں بحال کیا جائے گا اور اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں کل خصوصی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے شق 203 میں بھی ترمیم کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں کل ترمیم ایوان میں پیش کرینگے، پوری اپوزیشن نے بل کو مسترد کیا ہے۔  

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button