رنگ برنگ

ٹرک ڈرائیور کی ماموں ،پھوپھی اور چچاکی بیٹیوں سے شادیاں

لاہور/پسرور 3 اکتوبر
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
مقامی فلور مل کے ٹرک ڈرائیور ارشد محمود نے تین شادیاں کی ہیں تینوں شادیاں کی وجہ بیان کرتے ہوئے ارشد محمود نے بتایا کہ ان کی ایک بیوی اس کے ماموں کی بیٹی ہے ،دوسری پھوپھی جبکہ تیسری چچا کی بیٹی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارشد محمود کا کہنا ہے کہ میں نے خاندان میں اتفاق اور یکجہتی قائم رکھنے کے لئے تینوں کزنزسے شادیاں کیں۔تینوں بیویاں ایک ہی گھر میں رہتی ہیں اور ان کی آپس میں گہری دوستی ہے ۔ سوکنوں والا کوئی تعلق نہیں اور میں تینوں بیویوں کے درمیان مساوات رکھتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button