سنگا کارا کی ٹی 20 لیگز پر نگاہ شیئر کریں نصیر احمد ظفر 1 اکتوبر , 20171 October, 2017 کولمبو (اسپورٹس ڈیسک )وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سرے کی آخری میچ میں نمائندگی کے بعد فرسٹ کلاس کرکٹ سے الگ ہو گئے تھے ۔ ا ن کا کہنا ہے کہ وہ اس طرز کے مقابلوں کو سدا یاد کریں گے ۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes