پاکستان
وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور اسحاق ڈار داتا دربار پہنچ گئے
لاہور 1 اکتوبر
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
حضرت عثمان بن علی ھجویری (داتا گنج بخش) کے دربار شریف کی سلانہ غسل پاک میں مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ شہباز شریف ہیں
دربار شریف کے غسل مبارک کی تقریب میں منوں کے قریب گلاب کے پھول اور گلاب کا عرقِ گلاب لایا جاتا ہے جس کو دربار شریف میں نہایت ہی ادب سے پیش کیا جاتا ہے اس کے ساتھ نعت خوانی کا پروگرام بھی ساتھ ہی جاری ،
سیکورٹی نہایت فول پروف ہے حساس اداروں نے دربار شیریف کو اپے حصار مں لیا ہوا ہے اور کسی بھی قسم کے ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کے تازہ دم دستے تیار