Draft

یوم عاشورہ ،ْکل راولپنڈی ،اسلام آبادمیٹروبس سروس بندرہے گی

اسلام آباد1 اکتوبر
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
یوم عاشورہ کے موقع پرکل اتوار کو راولپنڈی ،اسلام آبادمیٹروبس سروس بندرہے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوم عاشورکے موقع پرمیٹروبس انتظامیہ نے جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ کیاہے ،میٹروبس سروس بندرکھنے کافیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیاگیا۔راولپنڈی میں یوم عاشورہ کے موقع پرموبائل سروس بھی بندرہے گی جبکہ اسلام آبادمیں موبائل فون سروس بندنہیں ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button