Draft

اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خالف دو بوتل شراب کیس کا مقدمہ سول جج عاصم مرتضیٰ کی عدالت میں ٹرانسفر

راولپنڈی (نیوز وی او سی) سول جج اویس خان نے اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خالف دو بوتل شراب کیس کا مقدمہ سول جج عاصم مرتضیٰ کی عدالت میں ٹرانسفر کردیا ہے جس کے باعث گزشتہ روز اس کیس میں کوئی کارروائی نہیں ہوسکی۔ ملزمہ نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی دائر کردی ہے۔ عدالت نے ملزمہ کو صفائی کا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے نوٹس جاری کرکے عاشورہ محرم کے بعد طلب کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button