پاکستان

وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی بھارتی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی سی ایم ایچ سیالکوٹ میں عیادت

اسلام آباد 24 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نیسی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اوربھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ وزارت داخلہ کی جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر داخلہ نے چارواہ سیکٹر میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ان کے ہمراہ وفاقی وزیر زاہد حامد اور دیگر حکام بھی تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button