سنی لیون کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کی جاچکی ہے اور سنی لیون رفتار کے گانے ’’لوکا لوکا‘‘ پر رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں جو کہ اب سوشل میڈیا پر مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ چکا ہے ۔ اس سے قبل سنی لیون فلم ’بادشاہو‘ میں پیا مورے اور فلم بھومی کیلئے ٹریپی ٹریپی آئٹم سانگ پیش کرچکی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں