ایڈیٹرکاانتخاب

روہنگیا مسلمانوں کی حمایت پر فیس بک اکائونٹس بند

نیو یارک (خبر ایجنسیاں) فیس بک انتظامیہ نے روہنگیا مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والے بین الاقوامی سماجی کارکنوں کے اکائونٹس بند کر دیے ہیں، مختلف ممالک کے سماجی رہنمائوں نے فیس بک انتظامیہ کے اس اقدام کو متعصبانہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ جن اکائونٹس کو بند کیا گیا ہے انہیں بلا تاخیر کھولا جائے ، واضح رہے کہ فیس بک پر روہنگیا مسلمانوں پر ہونیوالے سفاکانہ مظالم پر مبنی وڈیوز پوسٹ کیے جانے کے بعد دنیا کو میانمار کی فوج کے ظلم اور سوچی کی انسان دشمنی کا علم ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button