انٹرنیشنل

گروگرمیت جیل میں سبزیاں اگائے گا

چندی گڑھ(این این آئی) زیادتی کے جرم میں سزا یافتہ روحانی پیشوا گرو گرمیت کو نیاکام مل گیا، وہ 20 روپے دیہاڑی پر ہریانہ جیل میں سبزیاں اگائے گا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جیل حکام نے بتایا کہ گرو گرمیت کو بیرک کے باہر خالی اراضی پر سبزیاں اگانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button