Draft

آئی جی پنجاب نے 2 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

لاہور 19 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈعارف نواز خان نے 02 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، تقرری کے منتظر، ڈی ایس پی محمد طاہر کو ایس ڈی پی او سٹی جھنگ کی خالی آسامی پراور ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز چنیوٹ مجاہد رضا کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن III- ، فیصل آباد کی خالی آسامی پر تعینات کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button