پاکستان

تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے گلزار خان کے صاحبزادے اسد خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

پشاور 19 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے گلزار خان کے صاحبزادے اسد خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا لی ہے۔ این اے 4 پشاور سے تحریک انصاف کے رہنما اور ایم این اے گلزار خان کے صاحبزادے اسد خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اسد خان نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button