ایڈیٹرکاانتخاب

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی ڈاکٹرطاہر القادری سے ملاقات

لاہور 17 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان عوامی تحریک مے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سےانکی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے شیخ رشید احمد کو ملک میں کرپشن کےخلاف جہدوجہد اور کامیابی پر شیخ رشید احمد کو مبارکباد دی اور انکی کاوشوں کو سراہا۔ مزید یہ کہ طاہر القادری اور شیخ رشید احمد نے ملکی صورتحال سمیت موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے مشاورت بھی کی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button