اداکارہ نوربخاری بیٹی کے داخلے کے لیئےبرطانیہ چلی گئیں

لاہور(نیوز وی او سی) اداکارہ نوربخاری برطانیہ چلی گئیں۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ وہ اپنی بیٹی کولندن کے ایک سکول میں داخل کرانے کیلئے وہاں گئی ہیں ان کی بیٹی فاطمہ کی عمرتقریباً پانچ برس ہے اوروہ برطانیہ میں ہی پیداہوئی،اداکارہ نورکی وطن واپسی 19ستمبرکوہوگی ۔اداکارہ نور کے قریبی ذرائع نے بتایاکہ انہوں نے اپنی بیٹی کے بہترمستقبل کیلئے اسے برطانیہ میں تعلیم دلوانے کافیصلہ کیاہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں