Draft
گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکٹری افتخار گلل کی زیر صدارت پریس کلب میں یوم تشکرمنایا گیا ۔
گوجرانوالہ 16 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
گزشتہ روز گوجرانوالہ پریس کلب میں ایک تقریب ہوئی جس کی صدارت گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکٹری افتخار گل نے کی اور ان کے ساتھ یونین کے تمام احدہ داران نے شرکت کی
تفصیلات کے مطابق آزادی صحافت پر شب خون مارنے کی ناکام کوشش پر گوجرانوالہ یونین آف جرنلسٹس کے تمام عہدیدران گوجراوالہ ڈویژن سے آئے ہوئے صحافیوں نے یوم تشکر بھرپور طریقے سے منایا گیا اس کے علاوہ بے گناہ صحافیوں (ندیم کمبوہ اور سید مصباہ شاہ) کی گرفتاری کی پر زور مذمت کی