پاکستان

راحیل شریف میرے استاد رہ چکے ہیں: کیپٹن صفدر

اسلام آباد 15 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ راحیل شریف میرے استاد رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے داماد اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف ان کے استاد رہ چکے ہیں۔ کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ انفنٹری اسکول میں راحیل شریف ان کے استاد تھے۔ راحیل شریف نے انہیں 8 ماہ تک تربیت فراہم کی تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button