انٹرنیشنل

مدھیہ پردیش:اسکولوں کے طلبا کو ’’جے ہند‘‘ کہنے کا حکم

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی حکومت نے سرکاری اسکولوں کے بچوں کیلئے ایک نیا حکم نامہ جاری کیا ہے ، اس کے تحت اسکولوں میں حاضری کے وقت بچے یس سر اور یس میڈم نہیں بلکہ ‘‘جے ہند’’ کہا کریں گے ، وزیر تعلیم کے مطابق اس حکم پر یکم اکتوبر سے عملدرآمد ہو گا ، انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں نجی اسکولوں پر بھی اس حکم کا اطلاق کردیا جائے گا، دوسری جانب دانشوروں نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کا فیصلہ غلط ہے ، اس سے بچے ذہنی دبائو کا شکار ہوجائیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button