انٹرنیشنل

الجزائرمیں جماعت احمدیہ کے سربراہ کو توہین اسلام کے جرم میں سزا

الجیریا (این این آئی) شمالی افریقہ کی عرب مسلم ریاست الجزائر کی ایک عدالت نے ملک میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کو توہین اسلام کے جرم میں چھ ماہ کی معطل سزائے قید سنا دی۔الجزائر کے احمدیہ کیمونٹی کے سربراہ کا نام محمد فالی ہے ۔ اس کے وکیل صلاح دبوز نے تصدیق کی کہ محمد فالی کو غیر قانونی طور پر مالی وسائل جمع کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے چھ ماہ کی معطل سزائے قید سنائی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button