ایڈیٹرکاانتخاب

میں زندہ ہوں،قوم کی دعائیں میرے ساتھ ہیں،میں باکل ٹھیک اورخریت سے ہوں،اقرارالحسن

لاہور 13 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ہم یہاں بڑا زبردست کام کیا ہے،کچھ دیربعد آپ ایک مظلوم روہنگیا مسلمان کا انٹرویو بھی دیکھ سکیں گے۔ معروف سینئراینکر کا سوشل میڈیا پرویڈیو پیغام
معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے کہا ہے کہ قوم کی دعائیں میرے ساتھ ہیں،میں باکل ٹھیک اورخریت سے ہوں،افواہوں کے برعکس میں زندہ ہوں،ہم یہاں اب تک جتنا کام کیاہے وہ بڑا زبردست ہے،کچھ دیربعد آپ ایک مظلوم روہنگیا مسلمان کا انٹرویوبھی دیکھ سکیں گے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پراپنے جاری کردہ پیغام میں کہاکہ افواہوں کے برعکس میں زندہ ہوں اور اب سے کچھ دیر میں آپ ایک مظلوم روہنگیا مسلمان کا انٹرویو اے آر وائی پر دیکھ سکیں گے جسکی بستی جلا دی گئی، ماں اور بہنیں بنگلہ دیش جانے پر مجبور ہو گئیں جبکہ دو بہنیں اس وقت بھی لاپتہ ہیں، خدا معلوم انہیں جلا دیا گیا یا وہ کہیں پناہ لئے ہوئے ہیں۔
انہوں نے اپنے لیے اور برما کے مسلمانوں کیلئے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button