انٹرنیشنل

آئندہ ہفتے ڈالر کرنسی سے چھٹکارا پا لیا جائیگا ۔

کراکس(رائٹرز)وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے کہا ہے آئندہ ہفتے ڈالر کرنسی سے چھٹکارا پا لیا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق وینزویلا بین الاقوامی ادائیگیوں کیلئے نیا نظام لاگو کرنے جا رہا ہے جس کے تحت ڈالر کے بجائے دیگر کرنسیوں میں بھی لین دین ہو سکے گا ،جس کی بدولت ڈالر پر انحصار ختم ہو جائے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button