بریڈ پٹ سے علیحدگی کے بعد مشکل وقت سے گزر رہی ہوں :انجلینا شیئر کریں نصیر احمد ظفر 6 ستمبر , 20176 September, 2017 لاہور(نیٹ نیوز) ا نجلینا جولی نے برطانوی اخبار سے گفتگوکر تے ہوئے کہا یہ بہت مشکل ہے، اکیلے رہنے میں لطف محسوس نہیں کر رہی ، یہ ایسی چیز نہیں تھی جو میں چاہتی تھی۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes