ایڈیٹرکاانتخاب

نوازشریف کی اقامہ کی بنیاد پر نااہلی انکے ساتھ ذیاتی ہے، بیریسٹر سیف

لاہور 6 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
نوازشریف کی اقامہ کی بنیاد پر نااہلی انکے ساتھ ذیاتی ہے، بیریسٹر سیف کا نوازشریف کی نااہلی پر بیان سامنے آگیا
سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کے قریبی ساتھی اور ترجمان بیریسٹر سیف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اقامہ کی بنیاد پر نااہلی انکے ساتھ زیادتی ہے۔ بیریسٹر سیف کا کہنا تھا کہ انکو یوں لگتا ہے کہ نوازشریف کو ہٹانے کا فیصلہ ہر صورت میں ہوچکا تھا اور اس مقصد کے حصول کے لیے قانون کا غلط استعمال ہوا ہے۔
پاناما کیس میں انصاف کے تقاضوں کو بھی ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا۔ بیریسٹر سیف نے مزید کہا کہ پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے ممبران میں فوج کے 2بندوں کو شامل نہیں کرنا چایے تھا کیونکہ اس سے فوج کی ساکھ بھی متاثر ہوتی ہے۔نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل قراردینے دے ایسا تاثر ابھر رہاہے کہ ذاتی پسند اور نہ پسند کی بنیاد پر فیصلے ہورہےہیں۔ بیریسٹر سیف نے مزید کیا کہا آپ بھی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button