پاک چائنہ دوستی زندہ آباد 巴中友誼還活著
اسلام آباد 5 ستمبر 2017 (بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
伊斯兰堡:2017年9月5日(巴希尔巴哈夫局局长巴基斯坦新加坡之声)
چیف منسٹر پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے صوبائی پروگرام ٹیوٹا گورنمنٹ آف پنجاب (گوجرانوالہ) کے سٹوڈنٹ کی طرف سے ایک سیمنار چائنیز لینگوئج اور بہترین نمائش کا انعقاد کیا گیا
旁遮普首席部長穆罕默德·沙巴布沙裡夫省省級方案,旁遮普邦(Gujranwala)學生豐田政府的研討會是一個中文和優秀的展覽。舉行了
آج کی تقریب ٹیوٹا کے زیر اہتمام تین ماہ چائینز لینگوئج اور کلچر کورس مکمل ہونے پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ،
جس کی صدارت میڈم عظمی ملک اور ان کی والدہ محترمہ (سوشل ورکر) نے کی
میڈم عظمیٰ ملک نہایت ہی خوبصورتی سے چائینیز لینگویج اور کلچر کورس کروایا جس کو تمام طلبہ و طالبات نے نہات احسن
طریقے سے سیکھا اور اس کی خوشبو کو چائینہ اور پاکستان میں بکھیرنے کے لیے تیار ہیں ، کچھ ٹیکنیکل آرٹ کا کام بھی کیا گیا جس میں ہاتھ کی بنی پینٹنگ ، ماڈلز پاکستان اور چائنہ کلچر کو شو کیا گیا
میڈم عظمیٰ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ سی پیک حکومت پنجاب کا ایک نہات ہی سودمند منصوبہ ہے جس میں پاکستانیوں کو ملازم کے مواقع ملیں گے جس میں اچھی پر کشش تنخواہیں ہوں گی اس لیے حکومت پنجاب کا یہ کورس چائینیز لینگویج انتہائی سود مند ثابت ہو گا ہم حکومت پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ چائنیز لینگوئج کورس کو ٹیکسٹ بُک میں لازمی شامل کیا جائے جس کو ہر پاکستانی بچہ اور جوان پڑہے اور سیکھے
پاک چائنہ دوستی زندہ آباد
巴中友誼還活著
ایک سٹوڈنٹ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ہمیں کچھ مشکلات بھی در پیش آئیں لیکن ہمیں میڈم عظمیٰ نے ہمیں ان تمام مشکلات کو دور کرنے میں ہماری بہت مدد کی
ہم میڈم عظمیٰ ملک کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں
我們迎接了亞歷山大·馬利克女士的偉大
میڈم نے تمام سٹوڈنٹ کو چائنہ کلچر بھی متعارف کروایا جس کا مقصد تھا کہ ہم پاکستان میں رہ کر چائنہ سقافت کو سیکھیں اور سمجھیں ، کیونکہ چائنہ پاکستان میں بہت سے منصوبے لا رہا ہے
اس لیے چائنیز زبان کو سمجھنا اور سیکھنا بہت ضروری ہے
چائنہ مہمانوں کی میزبانی ہم نے کرنی ہے تو ہمیں ان کی ترزِمعاشرت معلوم ہو، ان کا رہن سہن معلوم ہو ان کی گفتگو معلوم ہو، ان کی سوچ معلوم ہو ، چاینہ کلچر کی عکاسی ہمیں معلوم ہو اس حوالے سے ہمیں تین ماہ میں یہ کورس سیکھایا گیا۔
پاک چائنہ دوستی زندہ آباد 巴中友誼還活著