ایڈیٹرکاانتخاب

معروف صحافی اور کالم نگار حسن نثار نے ملک چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور 2 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
معروف صحافی اور کالم نگار حسن نثار نے ملک چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور کالم نگار حسن نثار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ حسن ںثار کا کہنا ہے کہ وہ اپنی آئندہ نسلوں کا بہتر مستقبل چاہتے ہیں۔ وہ دعا گو ہیں کہ پاکستان کے حالات اتنے اچھے ہو جائیں کہ ان کے بچوں کا مستقبل یہاں محفوظ ہو جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button