سفاکیت کی انتہا،بیٹا اپنی والدہ کا دل چٹنی کے ساتھ چٹ کر گیا
مہاراشٹرا 1 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
महाराष्ट्र, 1 सितंबर, 2017 (बशीर बाजवा समाचार कनाडा की आवाज)
بھارت بھارتی شہر مہاراشٹرا میں ایک افسوسناک اور سفاکیت سے بھر پور واقعہ سننے میں آیا۔ 35 سالہ بھارتی شخص سُنیل نشے کا عادی تھا اور اس نے اپنی نشے کی لت کو پورا کرنے کے لیے اپنی والدہ سے پیسوں کا مطالبہ کیا۔ پیسے دینے سے انکار پر طیش میں آ کر بھارتی شخص نے چاقو کے وار کر کے اپنی والدہ کو پہلے قتل کیا اور پھر اپنی ہی والدہ کا دل نکال کر اسے مرچوں اور چٹنی کے ساتھ کھا گیا۔
भारत महाराष्ट्र में एक आकर्षक और क्रूर घटना, भारतीय शहर को सुनने आया था। 35 वर्षीय भारतीय पुरुष सुनील ड्रैक की आदी हो गया था और उन्होंने अपनी मादक पदार्थों की लत को पूरा करने के लिए अपनी मां से पैसे मांगे थे। पैसे देने से इनकार करते हुए, भारतीय पुरुष ने अपनी चाकू को लहराते हुए अपनी मां को मार डाला और फिर उसके दिल का दिल आकर्षित किया और मिर्च और सॉस के साथ खाया।
پڑوسیوں نے بتایا کہ مقتول سے گھر سے کافی چیخ و پُکار سنائی دی تھی جس کے ایک گھنٹے بعد 35 سالہ سُنیل کو خون میں لت پت گھر سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔ پڑوسیوں نے بتایا کہ سُنیل بے روزگار تھا اور اسی وجہ سے اس کے بچے اور اس کی اہلیہ ممبئی شفٹ ہو گئے تھے۔ ایک پڑوسی نے بتایا کہ جب ہم گھر کے اندر داخل ہوئے تو سنیل کی والدہ کے کچھ اعضا ان کی لاش کے پاس مرچوں اور چٹنی کے ساتھ پڑے تھے۔ پولیس کے مطابق لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے بھجوا دیا گیا ہے۔
पड़ोसी ने कहा कि पीड़ित घर से बाहर खूनी नशे की लत घर से बाहर देखा गया था, एक घंटे के बाद, घर से बाहर जोर से रो रहा था, 35, सुनील, 35। पड़ोसी ने कहा कि सुनील बेरोजगार थे और यही कारण है कि उनके बच्चे और उनकी पत्नी मुंबई ने स्थानांतरित कर दिया। एक पड़ोसी ने बताया कि जब हम घर में आए, तो साइना की मां के कुछ बेटों ने अपने शरीर के साथ मिर्च और चटनी की थी। पुलिस के अनुसार, शरीर को पद पर भेज दिया गया है।