ہالی وڈ اداکارہ رسل برینڈ نے لائف سٹائل بلا گر لاراگلاچر سے شادی کر لی

(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
ہالی وڈ اداکارہ رسل برینڈ نے لائف سٹائل بلا گر لاراگلاچر سے شادی کر لی
تفصیلات میں امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکارہ رسل برینڈ نے لائف سٹائل بلا گر لاراگلاچر سے برطانیہ کے قصبہ مینلے آن تھیمز میں گھر کے قریب چرچ میں شادی کی ۔جس میں ان کے اہل خانہ ، دوست احباب اور چند فلمی شخصیات و دیگر نے شرکت کی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں